| Qari: |
And We sent among them a messenger from themselves, [saying], "Worship Allah; you have no deity other than Him; then will you not fear Him?"
اور ان ہی میں سے ان میں ایک پیغمبر بھیجا (جس نے ان سے کہا) کہ خدا ہی کی عبادت کرو (کہ) اس کے سوا تمہارا کوئی معبود نہیں، تو کیا تم ڈرتے نہیں
[فَاَرْسَلْنَا: پھر بھیجے ہم نے] [فِيْهِمْ: ان کے درمیان] [رَسُوْلًا: رسول (جمع)] [مِّنْهُمْ: ان میں سے] [اَنِ: کہ] [اعْبُدُوا: تم عبادت کرو] [اللّٰهَ: اللہ] [مَا لَكُمْ: نہیں تمہارے لیے] [مِّنْ اِلٰهٍ: کوئی معبود] [غَيْرُهٗ: اس کے سوا] [اَفَلَا تَتَّقُوْنَ: کیا پھر تم ڈرتے نہیں]