فَاِذَا اسۡتَوَیۡتَ اَنۡتَ وَ مَنۡ مَّعَکَ عَلَی الۡفُلۡکِ فَقُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ نَجّٰنَا مِنَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۲۸﴾

(28 - المؤمنون)

Qari:


And when you have boarded the ship, you and those with you, then say, 'Praise to Allah who has saved us from the wrongdoing people.'

اور جب تم اور تمہارے ساتھی کشتی میں بیٹھ جاؤ تو (خدا کا شکر کرنا اور) کہنا کہ سب تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے۔ جس نے ہم کو نجات بخشی ظالم لوگوں سے

[فَاِذَا: پھر جب] [اسْتَوَيْتَ: تم بیٹھ جاؤ] [اَنْتَ: تم] [وَمَنْ: اور جو] [مَّعَكَ: تیرے ساتھ (ساتھی)] [عَلَي: پر] [الْفُلْكِ: کشتی] [فَقُلِ: تو کہنا] [الْـحَمْدُ: تمام تعریفیں] [لِلّٰهِ: اللہ کے لیے] [الَّذِيْ: وہ جس نے] [نَجّٰىنَا: ہمیں نجات دی] [مِنَ: سے] [الْقَوْمِ: قوم] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer