| Qari: |
And say, 'My Lord, let me land at a blessed landing place, and You are the best to accommodate [us].' "
اور (یہ بھی) دعا کرنا کہ اے پروردگار ہم کو مبارک جگہ اُتاریو اور تو سب سے بہتر اُتارنے والا ہے
[وَقُلْ: اور کہو] [رَّبِّ: اے میرے رب] [اَنْزِلْنِيْ: مجھے اتار] [مُنْزَلًا: منزل] [مُّبٰرَكًا: مبارک] [وَّاَنْتَ: اور تو] [خَيْرُ: بہترین] [الْمُنْزِلِيْنَ: اتارنے والے]