فَاَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡہِ اَنِ اصۡنَعِ الۡفُلۡکَ بِاَعۡیُنِنَا وَ وَحۡیِنَا فَاِذَا جَآءَ اَمۡرُنَا وَ فَارَ التَّنُّوۡرُ ۙ فَاسۡلُکۡ فِیۡہَا مِنۡ کُلٍّ زَوۡجَیۡنِ اثۡنَیۡنِ وَ اَہۡلَکَ اِلَّا مَنۡ سَبَقَ عَلَیۡہِ الۡقَوۡلُ مِنۡہُمۡ ۚ وَ لَا تُخَاطِبۡنِیۡ فِی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ۚ اِنَّہُمۡ مُّغۡرَقُوۡنَ ﴿۲۷﴾

(27 - المؤمنون)

Qari:


So We inspired to him, "Construct the ship under Our observation, and Our inspiration, and when Our command comes and the oven overflows, put into the ship from each [creature] two mates and your family, except those for whom the decree [of destruction] has proceeded. And do not address Me concerning those who have wronged; indeed, they are to be drowned.

پس ہم نے ان کی طرف وحی بھیجی کہ ہمارے سامنے اور ہمارے حکم سے ایک کشتی بناؤ۔ پھر جب ہمارا حکم آ پہنچے اور تنور (پانی سے بھر کر) جوش مارنے لگے تو سب (قسم کے حیوانات) میں جوڑا جوڑا (یعنی نر اور مادہ) دو دو کشتی میں بٹھا دو اور اپنے گھر والوں کو بھی، سو ان کے جن کی نسبت ان میں سے (ہلاک ہونے کا) حکم پہلے صادر ہوچکا ہے۔ اور ظالموں کے بارے میں ہم سے کچھ نہ کہنا، وہ ضرور ڈبو دیئے جائیں گے

[فَاَوْحَيْنَآ: تو ہم نے وحی بھیجی] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [اَنِ: کہ] [اصْنَعِ: تم بناؤ] [الْفُلْكَ: کشتی] [بِاَعْيُنِنَا: ہماری آنکھوں کے سامنے] [وَوَحْيِنَا: اور ہمارا حکم] [فَاِذَا: پھر جب] [جَاۗءَ: آجائے] [اَمْرُنَا: ہمارا حکم] [وَفَارَ التَّنُّوْرُ: اور تنور ابلنے لگے] [فَاسْلُكْ: تو چلا لے (رکھ لے)] [فِيْهَا: اس میں] [مِنْ: سے] [كُلٍّ: ہر (قسم)] [زَوْجَيْنِ: جوڑا] [اثْنَيْنِ: دو] [وَاَهْلَكَ: اور اپنے گھروالے] [اِلَّا: سوا] [مَنْ: جو۔ جس] [سَبَقَ: پہلے ہوچکا] [عَلَيْهِ: اس پر] [الْقَوْلُ: حکم] [مِنْهُمْ: ان میں سے] [وَلَا تُخَاطِبْنِيْ: اور نہ کرنا مجھ سے بات] [فِي: میں۔ بارہ میں] [الَّذِيْنَ ظَلَمُوْا: وہ جنہوں نے ظلم کیا] [اِنَّهُمْ: بیشک وہ] [مُّغْرَقُوْنَ: غرق کیے جانے والے ہیں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer