وَ شَجَرَۃً تَخۡرُجُ مِنۡ طُوۡرِ سَیۡنَآءَ تَنۡۢبُتُ بِالدُّہۡنِ وَ صِبۡغٍ لِّلۡاٰکِلِیۡنَ ﴿۲۰﴾

(20 - المؤمنون)

Qari:


And [We brought forth] a tree issuing from Mount Sinai which produces oil and food for those who eat.

اور وہ درخت بھی (ہم ہی نے پیدا کیا) جو طور سینا میں پیدا ہوتا ہے (یعنی زیتون کا درخت کہ) کھانے کے لئے روغن اور سالن لئے ہوئے اُگتا ہے

[وَشَجَــرَةً: اور درخت] [تَخْــرُجُ: نکلتا ہے] [مِنْ: سے] [طُوْرِ سَيْنَاۗءَ: طور سینا] [تَنْۢبُتُ: گتا ہے] [بِالدُّهْنِ: تیل کے ساتھ لیے] [وَصِبْغٍ: اور سالن] [لِّلْاٰكِلِيْنَ: کھانے والوں کے لیے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer