وَ اِنَّ لَکُمۡ فِی الۡاَنۡعَامِ لَعِبۡرَۃً ؕ نُسۡقِیۡکُمۡ مِّمَّا فِیۡ بُطُوۡنِہَا وَ لَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ کَثِیۡرَۃٌ وَّ مِنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿ۙ۲۱﴾

(21 - المؤمنون)

Qari:


And indeed, for you in livestock is a lesson. We give you drink from that which is in their bellies, and for you in them are numerous benefits, and from them you eat.

اور تمہارے لئے چارپایوں میں بھی عبرت (اور نشانی) ہے کہ ان کے پیٹوں میں ہے اس سے ہم تمہیں (دودھ) پلاتے ہیں اور تمہارے لئے ان میں اور بھی بہت سے فائدے ہیں اور بعض کو تم کھاتے بھی ہو

[وَاِنَّ: اور بیشک] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [فِي الْاَنْعَامِ: چوپایوں میں] [لَعِبْرَةً: عبرت۔ غور کا مقام] [نُسْقِيْكُمْ: ہم تمہیں پلاتے ہیں] [مِّمَّا: اس سے جو] [فِيْ بُطُوْنِهَا: ان کے پیٹوں میں] [وَلَكُمْ: اور تمہارے لیے] [فِيْهَا: ان میں] [مَنَافِعُ: فائدے] [كَثِيْرَةٌ: بہت] [وَّمِنْهَا: اور ان سے] [تَاْكُلُوْنَ: تم کھاتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer