فَاَنۡشَاۡنَا لَکُمۡ بِہٖ جَنّٰتٍ مِّنۡ نَّخِیۡلٍ وَّ اَعۡنَابٍ ۘ لَکُمۡ فِیۡہَا فَوَاکِہُ کَثِیۡرَۃٌ وَّ مِنۡہَا تَاۡکُلُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾

(19 - المؤمنون)

Qari:


And We brought forth for you thereby gardens of palm trees and grapevines in which for you are abundant fruits and from which you eat.

پھر ہم نے اس سے تمہارے لئے کھجوروں اور انگوروں کے باغ بنائے، ان میں تمہارے لئے بہت سے میوے پیدا ہوتے ہیں۔ اور ان میں سے تم کھاتے بھی ہو

[فَاَنْشَاْنَا: پس ہم نے پیدا کیے] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [بِهٖ: اس سے] [جَنّٰتٍ: باغات] [مِّنْ: سے۔ کے] [نَّخِيْلٍ: کھجور (جمع)] [وَّاَعْنَابٍ: اور انگور (جمع)] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [فِيْهَا: اس میں] [فَوَاكِهُ: میوے] [كَثِيْرَةٌ: بہت] [وَّمِنْهَا: اور اس سے] [تَاْكُلُوْنَ: تم کھاتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer