اَفَحَسِبۡتُمۡ اَنَّمَا خَلَقۡنٰکُمۡ عَبَثًا وَّ اَنَّکُمۡ اِلَیۡنَا لَا تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۱۱۵﴾

(115 - المؤمنون)

Qari:


Then did you think that We created you uselessly and that to Us you would not be returned?"

کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟

[اَفَحَسِبْتُمْ: کیا تم خیال کرتے ہو] [اَنَّمَا: کہ] [خَلَقْنٰكُمْ: ہم نے تمہیں پیدا کیا] [عَبَثًا: عبث (بیکار)] [وَّاَنَّكُمْ: اور یہ کہ تم] [اِلَيْنَا: ہماری طرف] [لَا تُرْجَعُوْنَ: نہیں لوٹائے جاؤگے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer