| Qari: |
So exalted is Allah, the Sovereign, the Truth; there is no deity except Him, Lord of the Noble Throne.
تو خدا جو سچا بادشاہ ہے (اس کی شان) اس سے اونچی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہی عرش بزرگ کا مالک ہے
[فَتَعٰلَى: پس بلند تر] [اللّٰهُ: اللہ] [الْمَلِكُ: بادشاہ] [الْحَقُّ: حقیقی] [لَآ: نہیں] [اِلٰهَ: کوئی معبود] [اِلَّا هُوَ: اس کے سوا] [رَبُّ: مالک] [الْعَرْشِ الْكَرِيْمِ: عزت والا عرش]