| Qari: |
He will say, "You stayed not but a little - if only you had known.
(خدا) فرمائے گا کہ (وہاں) تم (بہت ہی) کم رہے۔ کاش تم جانتے ہوتے
[قٰلَ: فرمائے گا] [اِنْ لَّبِثْتُمْ: نہیں تم رہے] [اِلَّا: مگر (صرف)] [قَلِيْلًا: تھوڑا (عرصہ)] [لَّوْ: کاش] [اَنَّكُمْ: کہ تم] [كُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ: جانتے ہوئے]