| Qari: |
They will say, "We remained a day or part of a day; ask those who enumerate."
وہ کہیں گے کہ ہم ایک روز یا ایک روز سے بھی کم رہے تھے، شمار کرنے والوں سے پوچھ لیجیئے
[قَالُوْا: وہ کہیں گے] [لَبِثْنَا: ہم رہے] [يَوْمًا: ایک دن] [اَوْ: یا] [بَعْضَ يَوْمٍ: ایک دن کا کچھ حصہ] [فَسْـَٔـــلِ: پس پوچھ لے] [الْعَاۗدِّيْنَ: شمار کرنے والے]