Qari: |
But you took them in mockery to the point that they made you forget My remembrance, and you used to laugh at them.
تو تم ان سے تمسخر کرتے رہے یہاں تک کہ ان کے پیچھے میری یاد بھی بھول گئے اور تم (ہمیشہ) ان سے ہنسی کیا کرتے تھے
[فَاتَّخَذْتُمُوْهُمْ: پس تم نے انہیں بنا لیا] [سِخْرِيًّا: ٹھٹھا] [ﱑ: یہاں تک کہ] [اَنْسَوْكُمْ: انہوں نے بھلا دیا تمہیں] [ذِكْرِيْ: میری یاد] [وَكُنْتُمْ: اور تم تھے] [مِّنْهُمْ: ان سے] [تَضْحَكُوْنَ: ہنسی کیا کرتے تھے]