اِنَّہٗ کَانَ فَرِیۡقٌ مِّنۡ عِبَادِیۡ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاغۡفِرۡ لَنَا وَ ارۡحَمۡنَا وَ اَنۡتَ خَیۡرُ الرّٰحِمِیۡنَ ﴿۱۰۹﴾ۚۖ

(109 - المؤمنون)

Qari:


Indeed, there was a party of My servants who said, 'Our Lord, we have believed, so forgive us and have mercy upon us, and You are the best of the merciful.'

میرے بندوں میں ایک گروہ تھا جو دعا کیا کرتا تھا کہ اے ہمارے پروردگار ہم ایمان لائے تو تُو ہم کو بخش دے اور ہم پر رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے

[اِنَّهٗ: بیشک وہ] [كَانَ: تھا] [فَرِيْقٌ: ایک گروہ] [مِّنْ عِبَادِيْ: میرے بندوں کا] [يَقُوْلُوْنَ: وہ کہتے تھے] [رَبَّنَآ: اے ہمارے رب] [اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے] [فَاغْفِرْ لَنَا: سو ہمیں بخشدے] [وَارْحَمْنَا: اور ہم پر رحم فرما] [وَاَنْتَ: اور تو] [خَيْرُ: بہترین] [الرّٰحِمِيْنَ: رحم کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer