اِنِّیۡ جَزَیۡتُہُمُ الۡیَوۡمَ بِمَا صَبَرُوۡۤا ۙ اَنَّہُمۡ ہُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ ﴿۱۱۱﴾

(111 - المؤمنون)

Qari:


Indeed, I have rewarded them this Day for their patient endurance - that they are the attainers [of success]."

آج میں نے اُن کو اُن کے صبر کا بدلہ دیا، کہ وہ کامیاب ہوگئے

[اِنِّىْ: بیشک میں] [جَزَيْتُهُمُ: میں نے جزا دی انہیں] [الْيَوْمَ: آج] [بِمَا: اس کے بدلے] [صَبَرُوْٓا: انہوں نے صبر کیا] [اَنَّهُمْ: بیشک وہ] [هُمُ: وہی] [الْفَاۗىِٕزُوْنَ: مراد کو پہنچنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer