وَ مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ خَسِرُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فِیۡ جَہَنَّمَ خٰلِدُوۡنَ ﴿۱۰۳﴾ۚ

(103 - المؤمنون)

Qari:


But those whose scales are light - those are the ones who have lost their souls, [being] in Hell, abiding eternally.

اور جن کے بوجھ ہلکے ہوں گے وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا، ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے

[وَمَنْ: اور جو۔ جس] [خَفَّتْ: ہلکی ہوئی] [مَوَازِيْنُهٗ: اس کے تول (پلہ)] [فَاُولٰۗىِٕكَ: تو وہی لوگ] [الَّذِيْنَ: وہ جنہوں نے] [خَسِرُوْٓا: خسارہ میں ڈالا] [اَنْفُسَهُمْ: اپنی جانیں] [فِيْ جَهَنَّمَ: جہنم میں] [خٰلِدُوْنَ: ہمیشہ رہیں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer