Qari: |
And those whose scales are heavy [with good deeds] - it is they who are the successful.
تو جن کے (عملوں کے) بوجھ بھاری ہوں گے۔ وہ فلاح پانے والے ہیں
[فَمَنْ: پس جو۔ جس] [ثَقُلَتْ: بھاری ہوئی] [مَوَازِيْنُهٗ: اس کا تول (پلہ)] [فَاُولٰۗىِٕكَ: پس وہ لوگ] [هُمُ: وہ] [الْمُفْلِحُوْنَ: فلاح پانے والے]