تَلۡفَحُ وُجُوۡہَہُمُ النَّارُ وَ ہُمۡ فِیۡہَا کٰلِحُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾

(104 - المؤمنون)

Qari:


The Fire will sear their faces, and they therein will have taut smiles.

آگ ان کے مونہوں کو جھلس دے گی اور وہ اس میں تیوری چڑھائے ہوں گے

[تَلْفَحُ: جھلس دے گی] [وُجُوْهَهُمُ: ان کے چہرے] [النَّارُ: آگ] [وَهُمْ: اور وہ] [فِيْهَا: اس میں] [كٰلِحُوْنَ: تیوری چڑھائے ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer