| Qari: |
He said, "As for one who wrongs, we will punish him. Then he will be returned to his Lord, and He will punish him with a terrible punishment.
ذوالقرنین نے کہا کہ جو (کفر وبدکرداری سے) ظلم کرے گا اسے ہم عذاب دیں گے۔ پھر (جب) وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا تو وہ بھی اسے بُرا عذاب دے گا
[قَالَ: اس نے کہا] [اَمَّا: اچھا] [مَنْ ظَلَمَ: جس نے ظلم کیا] [فَسَوْفَ: تو جلد] [نُعَذِّبُهٗ: ہم اسے سزا دیں گے] [ثُمَّ: پھر] [يُرَدُّ: وہ لوٹایا جائیگا] [اِلٰى رَبِّهٖ: اپنے رب کی طرف] [فَيُعَذِّبُهٗ: تو وہ اسے عذاب دے گا] [عَذَابًا: عذاب] [نُّكْرًا: بڑا۔ سخت]