وَ اَمَّا مَنۡ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَلَہٗ جَزَآءَۨ الۡحُسۡنٰی ۚ وَ سَنَقُوۡلُ لَہٗ مِنۡ اَمۡرِنَا یُسۡرًا ﴿ؕ۸۸﴾

(88 - الکہف)

Qari:


But as for one who believes and does righteousness, he will have a reward of Paradise, and we will speak to him from our command with ease."

اور جو ایمان لائے گا اور عمل نیک کرے گا اس کے لئے بہت اچھا بدلہ ہے۔ اور ہم اپنے معاملے میں (اس پر کسی طرح کی سختی نہیں کریں گے بلکہ) اس سے نرم بات کہیں گے

[وَاَمَّا: اور اچھا] [مَنْ: جو] [اٰمَنَ: ایمان لایا] [وَعَمِلَ: اور اس نے عمل کیا] [صَالِحًا: نیک] [فَلَهٗ: تو اس کے لیے] [جَزَاۗءَ: بدلہ] [الْحُسْنٰى: بھلائی] [وَسَنَقُوْلُ: اور عنقریب ہم کہیں گے] [لَهٗ: اس کے لیے] [مِنْ: متعلق] [اَمْرِنَا: اپنا کام] [يُسْرًا: آسانی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer