قَالَ سَتَجِدُنِیۡۤ اِنۡ شَآءَ اللّٰہُ صَابِرًا وَّ لَاۤ اَعۡصِیۡ لَکَ اَمۡرًا ﴿۶۹﴾

(69 - الکہف)

Qari:


[Moses] said, "You will find me, if Allah wills, patient, and I will not disobey you in [any] order."

(موسیٰ نے) کہا خدا نے چاہا تو آپ مجھے صابر پایئے گا۔ اور میں آپ کے ارشاد کے خلاف نہیں کروں گا

[قَالَ: اس نے کہا] [سَتَجِدُنِيْٓ: تم مجھے پاؤگے جلد] [اِنْ شَاۗءَ اللّٰهُ: اگر چاہا اللہ نے] [صَابِرًا: صبر کرنے والا] [وَّلَآ اَعْصِيْ: اور میں نافرمانی نہ کروں گا] [لَكَ: تمہارے] [اَمْرًا: کسی بات]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer