And how can you have patience for what you do not encompass in knowledge?"
اور جس بات کی تمہیں خبر ہی نہیں اس پر صبر کر بھی کیوں کرسکتے ہو
[وَكَيْفَ: اور کیسے] [تَصْبِرُ: تو صبر کرے گا] [عَلٰي: اس پر] [مَا: جو] [لَمْ تُحِطْ بِهٖ: تونے احاطہ نہیں کیا اس کا] [خُبْرًا: واقفیت سے]