| Qari: |
He said, "Then if you follow me, do not ask me about anything until I make to you about it mention."
(خضر نے) کہا کہ اگر تم میرے ساتھ رہنا چاہو تو (شرط یہ ہے) مجھ سے کوئی بات نہ پوچھنا جب تک میں خود اس کا ذکر تم سے نہ کروں
[قَالَ: اس نے کہا] [فَاِنِ: پس اگر] [اتَّبَعْتَنِيْ: تجھے میرے ساتھ چلنا ہے] [فَلَا تَسْــــَٔـلْنِيْ: تو مجھ سے نہ پوچھنا] [عَنْ: سے۔ متعلق] [شَيْءٍ: کسی چیز] [حَتّٰى: یہانتک کہ] [اُحْدِثَ: میں بیان کروں] [لَكَ: تجھ سے] [مِنْهُ: اس کا] [ذِكْرًا: ذکر]