He said, "Indeed, with me you will never be able to have patience.
(خضر نے) کہا کہ تم میرے ساتھ رہ کر صبر نہیں کرسکو گے
[قَالَ: اس نے کہا] [اِنَّكَ: بیشک تو] [لَنْ تَسْتَطِيْعَ: ہر گز نہ کرسکے گا تو] [مَعِيَ: میرے ساتھ] [صَبْرًا: صبر]