| Qari: |
So when they had passed beyond it, [Moses] said to his boy, "Bring us our morning meal. We have certainly suffered in this, our journey, [much] fatigue."
جب آگے چلے تو (موسیٰ نے) اپنے شاگرد سے کہا کہ ہمارے لئے کھانا لاؤ۔ اس سفر سے ہم کو بہت تکان ہوگئی ہے
[فَلَمَّا: پھر جب] [جَاوَزَا: وہ آگے چلے] [قَالَ: اس نے کہا] [لِفَتٰىهُ: اپنے شاگرد کو] [اٰتِنَا: ہمارے پاس لاؤ] [غَدَاۗءَنَا: ہمارا صبح کا کھانا] [لَقَدْ لَقِيْنَا: البتہ ہم نے پائی] [مِنْ: سے] [سَفَرِنَا: اپنا سفر] [هٰذَا: اس] [نَصَبًا: تکلیف]