| Qari: |
He said, "Did you see when we retired to the rock? Indeed, I forgot [there] the fish. And none made me forget it except Satan - that I should mention it. And it took its course into the sea amazingly".
(اس نے) کہا کہ بھلا آپ نے دیکھا کہ جب ہم نے پتھر کے ساتھ آرام کیا تھا تو میں مچھلی (وہیں) بھول گیا۔ اور مجھے (آپ سے) اس کا ذکر کرنا شیطان نے بھلا دیا۔ اور اس نے عجب طرح سے دریا میں اپنا رستہ لیا
[قَالَ: اس نے کہا] [اَرَءَيْتَ: کیا آپ نے دیکھا] [اِذْ: جب] [اَوَيْنَآ: ہم ٹھہرے] [اِلَى: طرف۔ پاس] [الصَّخْرَةِ: پتھر] [فَاِنِّىْ: تو بیشک میں] [نَسِيْتُ: بھول گیا] [الْحُوْتَ: مچھلی] [وَ: اور] [مَآ اَنْسٰنِيْهُ: نہیں بھلایا مجھے] [اِلَّا: مگر] [الشَّيْطٰنُ: شیطان] [اَنْ اَذْكُرَهٗ: کہ میں اس کا ذکر کروں] [وَاتَّخَذَ: اور اس نے بنالیا] [سَبِيْلَهٗ: اپنا راستہ] [فِي الْبَحْرِ: دریا میں] [عَجَبًا: عجیب طرح]