فَلَمَّا بَلَغَا مَجۡمَعَ بَیۡنِہِمَا نَسِیَا حُوۡتَہُمَا فَاتَّخَذَ سَبِیۡلَہٗ فِی الۡبَحۡرِ سَرَبًا ﴿۶۱﴾

(61 - الکہف)

Qari:


But when they reached the junction between them, they forgot their fish, and it took its course into the sea, slipping away.

جب ان کے ملنے کے مقام پر پہنچے تو اپنی مچھلی بھول گئے تو اس نے دریا میں سرنگ کی طرح اپنا رستہ بنالیا

[فَلَمَّا: پھر جب] [بَلَغَا: وہ دونوں پہنچے] [مَجْمَعَ: ملنے کا مقام] [بَيْنِهِمَا: دونوں کے درمیان] [نَسِيَا: وہ بھول گئے] [حُوْتَهُمَا: اپنی مچھلی] [فَاتَّخَذَ: تو اس نے بنا لیا] [سَبِيْلَهٗ: اپنا راستہ] [فِي الْبَحْرِ: دریا میں] [سَرَبًا: سرنگ کی طرح]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer