وَ رَبُّکَ الۡغَفُوۡرُ ذُو الرَّحۡمَۃِ ؕ لَوۡ یُؤَاخِذُہُمۡ بِمَا کَسَبُوۡا لَعَجَّلَ لَہُمُ الۡعَذَابَ ؕ بَلۡ لَّہُمۡ مَّوۡعِدٌ لَّنۡ یَّجِدُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖ مَوۡئِلًا ﴿۵۸﴾

(58 - الکہف)

Qari:


And your Lord is the Forgiving, full of mercy. If He were to impose blame upon them for what they earned, He would have hastened for them the punishment. Rather, for them is an appointment from which they will never find an escape.

اور تمہارا پروردگار بخشنے والا صاحب رحمت ہے۔ اگر وہ ان کے کرتوتوں پر ان کو پکڑنے لگے تو ان پر جھٹ عذاب بھیج دے۔ مگر ان کے لئے ایک وقت (مقرر کر رکھا) ہے کہ اس کے عذاب سے کوئی پناہ کی جگہ نہ پائیں گے

[وَرَبُّكَ: اور تمہارا رب] [الْغَفُوْرُ: بخشنے والا] [ذُو الرَّحْمَةِ: رحمت والا] [لَوْ: اگر] [يُؤَاخِذُهُمْ: ان کا مواخذہ کرے] [بِمَا كَسَبُوْا: اس پر جو انہوں نے کیا] [لَعَجَّلَ: تو وہ جلد بھیجدے] [لَهُمُ: ان کے لیے] [الْعَذَابَ: عذاب] [بَلْ: بلکہ] [لَّهُمْ: ان کے لیے] [مَّوْعِدٌ: ایک وقت مقرر] [لَّنْ يَّجِدُوْا: وہ ہر گز نہ پائیں گے] [مِنْ دُوْنِهٖ: اس سے ورے] [مَوْىِٕلًا: پناہ کی جگہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer