وَ تِلۡکَ الۡقُرٰۤی اَہۡلَکۡنٰہُمۡ لَمَّا ظَلَمُوۡا وَ جَعَلۡنَا لِمَہۡلِکِہِمۡ مَّوۡعِدًا ﴿٪۵۹﴾

(59 - الکہف)

Qari:


And those cities - We destroyed them when they wronged, and We made for their destruction an appointed time.

اور یہ بستیاں (جو ویران پڑی ہیں) جب انہوں نے (کفر سے) ظلم کیا تو ہم نے ان کو تباہ کر دیا۔ اور ان کی تباہی کے لئے ایک وقت مقرر کردیا تھا

[وَتِلْكَ: یہ (ان)] [الْقُرٰٓى: بستیاں] [اَهْلَكْنٰهُمْ: ہم نے انہیں ہلاک کردیا] [لَمَّا: جب] [ظَلَمُوْا: انہوں نے ظلم کیا] [وَجَعَلْنَا: اور ہم نے مقرر کیا] [لِمَهْلِكِهِمْ: ان کی تباہی کے لیے] [مَّوْعِدًا: ایک مقررہ وقت]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer