Qari: |
And he entered his garden while he was unjust to himself. He said, "I do not think that this will perish - ever.
اور (ایسی شیخیوں) سے اپنے حق میں ظلم کرتا ہوا اپنے باغ میں داخل ہوا۔ کہنے لگا کہ میں نہیں خیال کرتا کہ یہ باغ کبھی تباہ ہو
[وَدَخَلَ: اور وہ داخل ہوا] [جَنَّتَهٗ: اپنا باغ] [وَهُوَ: اور وہ] [ظَالِمٌ: ظلم کر رہا تھا] [لِّنَفْسِهٖ: اپنی جان پر] [قَالَ: وہ بولا] [مَآ اَظُنُّ: میں گمان نہیں کرتا] [اَنْ: کہ] [تَبِيْدَ: برباد ہوگا] [هٰذِهٖٓ: یہ] [اَبَدًا: کبھی]