Qari: |
And he had fruit, so he said to his companion while he was conversing with him, "I am greater than you in wealth and mightier in [numbers of] men."
اور (اس طرح) اس (شخص) کو (ان کی) پیداوار (ملتی رہتی) تھی تو (ایک دن) جب کہ وہ اپنے دوست سے باتیں کر رہا تھا کہنے لگا کہ میں تم سے مال ودولت میں بھی زیادہ ہوں اور جتھے (اور جماعت) کے لحاظ سے بھی زیادہ عزت والا ہوں
[وَّكَانَ: اور تھا] [لَهٗ: اس کے لیے] [ثَمَــــرٌ: پھل] [فَقَالَ: تو وہ بولا] [لِصَاحِبِهٖ: اپنے ساتھی سے] [وَهُوَ: اور وہ] [يُحَاوِرُهٗٓ: اس سے باتیں کرتے ہوئے] [اَنَا اَكْثَرُ: زیادہ تر] [مِنْكَ: تجھ سے] [مَالًا: مال میں] [وَّاَعَزُّ: اور زیادہ باعزت] [نَفَرًا: آدمیوں کے لحاظ سے]