وَّ مَاۤ اَظُنُّ السَّاعَۃَ قَآئِمَۃً ۙ وَّ لَئِنۡ رُّدِدۡتُّ اِلٰی رَبِّیۡ لَاَجِدَنَّ خَیۡرًا مِّنۡہَا مُنۡقَلَبًا ﴿۳۶﴾

(36 - الکہف)

Qari:


And I do not think the Hour will occur. And even if I should be brought back to my Lord, I will surely find better than this as a return."

اور نہ خیال کرتا ہوں کہ قیامت برپا ہو۔ اور اگر میں اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا بھی جاؤں تو (وہاں) ضرور اس سے اچھی جگہ پاؤں گا

[وَ: اور] [ّمَآ اَظُنُّ: میں گمان نہیں کرتا] [السَّاعَةَ: قیامت] [قَاۗىِٕمَةً: قائم (برپا)] [وَّلَىِٕنْ: اور اگر] [رُّدِدْتُّ: میں لوٹایا گیا] [اِلٰى: طرف] [رَبِّيْ: اپنا رب] [لَاَجِدَنَّ: میں ضرور پاؤں گا] [خَيْرًا: بہتر] [مِّنْهَا: اس سے] [مُنْقَلَبًا: لوٹنے کی جگہ]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer