Qari: |
Each of the two gardens produced its fruit and did not fall short thereof in anything. And We caused to gush forth within them a river.
دونوں باغ (کثرت سے) پھل لاتے۔ اور اس (کی پیداوار) میں کسی طرح کی کمی نہ ہوتی اور دونوں میں ہم نے ایک نہر بھی جاری کر رکھی تھی
[كِلْتَا الْجَنَّتَيْنِ: دونوں باغ] [اٰتَتْ: لائے] [اُكُلَهَا: اپنے پھل] [وَلَمْ تَظْلِمْ: اور کم نہ کرتے تھے] [مِّنْهُ: اس سے] [شَـيْــــًٔـا: کچھ] [وَّفَجَّرْنَا: اور ہم نے جاری کردی] [خِلٰلَهُمَا: دونوں کے درمیان] [نَهَرًا: ایک نہر]