ذٰلِکَ جَزَآؤُہُمۡ جَہَنَّمُ بِمَا کَفَرُوۡا وَ اتَّخَذُوۡۤا اٰیٰتِیۡ وَ رُسُلِیۡ ہُزُوًا ﴿۱۰۶﴾

(106 - الکہف)

Qari:


That is their recompense - Hell - for what they denied and [because] they took My signs and My messengers in ridicule.

یہ ان کی سزا ہے (یعنی) جہنم۔ اس لئے کہ انہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں اور ہمارے پیغمبروں کی ہنسی اُڑائی

[ذٰلِكَ: یہ] [جَزَاۗؤُهُمْ: ان کا بدلہ] [جَهَنَّمُ: جہنم] [بِمَا: اس لیے کہ] [كَفَرُوْا: انہوں نے کفر کیا] [وَاتَّخَذُوْٓا: اور ٹھہرایا] [اٰيٰتِيْ: میری آیات] [وَرُسُلِيْ: اور میر رسول] [هُزُوًا: ہنسی مذاق]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer