اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ وَ لِقَآئِہٖ فَحَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فَلَا نُقِیۡمُ لَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ وَزۡنًا ﴿۱۰۵﴾

(105 - الکہف)

Qari:


Those are the ones who disbelieve in the verses of their Lord and in [their] meeting Him, so their deeds have become worthless; and We will not assign to them on the Day of Resurrection any importance.

یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے پروردگار کی آیتوں اور اس کے سامنے جانے سے انکار کیا تو ان کے اعمال ضائع ہوگئے اور ہم قیامت کے دن ان کے لئے کچھ بھی وزن قائم نہیں کریں گے

[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جن لوگوں نے انکار کیا] [بِاٰيٰتِ: آیتوں کو] [رَبِّهِمْ: اپنا رب] [وَلِقَاۗىِٕهٖ: اور اس کی ملاقات] [فَحَبِطَتْ: پس اکارت گئے] [اَعْمَالُهُمْ: ان کے عمل (جمع)] [فَلَا نُقِيْمُ: پس ہم قائم نہ کریں گے] [لَهُمْ: ان کے لیے] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [وَزْنًا: کوئی وزن]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer