| Qari: |
[They are] those whose effort is lost in worldly life, while they think that they are doing well in work."
وہ لوگ جن کی سعی دنیا کی زندگی میں برباد ہوگئی۔ اور وہ یہ سمجھے ہوئے ہیں کہ اچھے کام کر رہے ہیں
[اَلَّذِيْنَ: وہ لوگ] [ضَلَّ: برباد ہوگئی] [سَعْيُهُمْ: ان کی کوشش] [فِي: میں] [الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا: دنیا کی زندگی] [وَهُمْ: اور وہ] [يَحْسَبُوْنَ: خیال کرتے ہیں] [اَنَّهُمْ: کہ وہ] [يُحْسِنُوْنَ: اچھے کر رہے ہیں وہ] [صُنْعًا: کام]