Qari: |
But [I have for you] only notification from Allah, and His messages." And whoever disobeys Allah and His Messenger - then indeed, for him is the fire of Hell; they will abide therein forever.
ہاں خدا کی طرف سے احکام کا اور اس کے پیغاموں کا پہنچا دینا (ہی) میرے ذمے ہے۔ اور جو شخص خدا اور اس کے پیغمبر کی نافرمانی کرے گا تو ایسوں کے لئے جہنم کی آگ ہے ہمیشہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
[اِلَّا بَلٰـغًا : مگر (پیغام) پہنچانا] [مِّنَ اللّٰهِ : اللہ کی طرف سے] [وَرِسٰلٰتِهٖ ۭ : ا ورا سکے پیغام (جمع)] [وَمَنْ : اور جو] [يَّعْصِ اللّٰهَ : نافرمانی کریگا اللہ کی] [وَرَسُوْلَهٗ : اور اس کے رسول کی] [فَاِنَّ : تو بیشک ] [لَهٗ : ا س کے لئے] [نَارَ جَهَنَّمَ : جہنم کی آگ] [خٰلِدِيْنَ : ہمیشہ رہیں گے] [فِيْهَآ : ا س میں] [اَبَدًا: ہمیشہ ہمیشہ]