Qari: |
[The disbelievers continue] until, when they see that which they are promised, then they will know who is weaker in helpers and less in number.
یہاں تک کہ جب یہ لوگ وہ (دن) دیکھ لیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تب ان کو معلوم ہو جائے گا کہ مددگار کس کے کمزور اور شمار کن کا تھوڑا ہے
[حَتّىٰٓ : یہاں تک کہ] [اِذَا رَاَوْا : جب وہ دیکھیں گے] [مَا يُوْعَدُوْنَ : جو انہیں وعدہ دیاجاتا ہے] [فَسَيَعْلَمُوْنَ : تو وہ عنقریب جان لیں گے] [مَنْ : کس] [اَضْعَفُ : کمزور تر] [نَاصِرًا : مددگار] [وَّاَقَلُّ : اور کم تر] [عَدَدًا : تعداد میں]