Say, "Indeed, I do not possess for you [the power of] harm or right direction."
(یہ بھی) کہہ دو کہ میں تمہارے حق میں نقصان اور نفع کا کچھ اختیار نہیں رکھتا
[قُلْ اِنِّىْ : فرمادیں بیشک میں] [لَآ اَمْلِكُ : اختیار نہیں رکھتا] [لَكُمْ : تمہارے لئے] [ضَرًّا : کسی ضرر] [وَّلَا رَشَدًا: اور نہ کسی بھلائی]