Qari: |
Say, [O Muhammad], "I only invoke my Lord and do not associate with Him anyone."
کہہ دو کہ میں تو اپنے پروردگار ہی کی عبادت کرتا ہوں اور کسی کو اس کا شریک نہیں بناتا
[قُلْ : فرمادیں] [اِنَّمَآ : ا سکے سوا نہیں] [اَدْعُوْا رَبِّيْ : صرف میں اپنے رب کی عبادت کرتا ہوں] [وَلَآ : اور نہیں] [اُشْرِكُ : میں شریک کرتا] [بِهٖٓ : اسکے ساتھ ] [اَحَدًا: کسی کو]