Qari: |
And that when the Servant of Allah stood up supplicating Him, they almost became about him a compacted mass."
اور جب خدا کے بندے (محمدﷺ) اس کی عبادت کو کھڑے ہوئے تو کافر ان کے گرد ہجوم کرلینے کو تھے
[وَّاَنَّهٗ لَمَّا : اور یہ کہ جب] [قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ : کھڑا ہوا اللہ کا بندہ] [يَدْعُوْهُ : کہ وہ اس کی عبادت کرے] [كَادُوْا : قریب تھا] [يَكُوْنُوْنَ : وہ ہوجائیں] [عَلَيْهِ : اس پر] [لِبَدًا:(حلقہ در حلقہ)]