Qari: |
And in the creation of yourselves and what He disperses of moving creatures are signs for people who are certain [in faith].
اور تمہاری پیدائش میں بھی۔ اور جانوروں میں بھی جن کو وہ پھیلاتا ہے یقین کرنے والوں کے لئے نشانیاں ہیں
[وَفِيْ خَلْقِكُمْ: اور تمہاری پیدائش میں] [ وَمَا يَبُثُّ: اور جو پھیلا رہا ہے] [ مِنْ دَاۗبَّةٍ: جانوروں میں سے] [ اٰيٰتٌ: نشانیاں ہیں] [ لِّقَوْمٍ يُّوْقِنُوْنَ: ان لوگوں کے لیے جو یقین رکھتے ہوں]