Qari: |
Indeed, within the heavens and earth are signs for the believers.
بےشک آسمانوں اور زمین میں ایمان والوں کے لئے (خدا کی قدرت کی) نشانیاں ہیں
[اِنَّ فِي السَّمٰوٰتِ: بے شک آسمانوں میں] [ وَالْاَرْضِ: اور زمین میں] [ لَاٰيٰتٍ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ: البتہ نشانیاں ہیں ایمان لانے والوں کے لیے]