اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ سَخَّرَ لَکُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ وَ الۡفُلۡکَ تَجۡرِیۡ فِی الۡبَحۡرِ بِاَمۡرِہٖ ؕ وَ یُمۡسِکُ السَّمَآءَ اَنۡ تَقَعَ عَلَی الۡاَرۡضِ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِالنَّاسِ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۶۵﴾

(65 - الحج)

Qari:


Do you not see that Allah has subjected to you whatever is on the earth and the ships which run through the sea by His command? And He restrains the sky from falling upon the earth, unless by His permission. Indeed Allah, to the people, is Kind and Merciful.

کیا تم نہیں دیکھتے کہ جتنی چیزیں زمین میں ہیں (سب) خدا نے تمہارے زیرفرمان کر رکھی ہیں اور کشتیاں (بھی) جو اسی کے حکم سے دریا میں چلتی ہیں۔ اور وہ آسمان کو تھامے رہتا ہے کہ زمین پر (نہ) گڑ پڑے مگر اس کے حکم سے۔ بےشک خدا لوگوں پر نہایت شفقت کرنے والا مہربان ہے

[اَلَمْ تَرَ: کیا تونے نہیں دیکھا] [اَنَّ اللّٰهَ: کہ اللہ] [سَخَّرَ: مسخر کیا] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [مَّا: جو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَالْفُلْكَ: اور کشتی] [تَجْرِيْ: چلتی ہے] [فِي الْبَحْرِ: دریا میں] [بِاَمْرِهٖ: اس کے حکم سے] [وَيُمْسِكُ: اور وہ روکے ہوئے ہے] [السَّمَاۗءَ: آسمان] [اَنْ تَقَعَ: کہ وہ گر پڑے] [عَلَي الْاَرْضِ: زمین پر] [اِلَّا: مگر] [بِاِذْنِهٖ: اس کے حکم سے] [اِنَّ اللّٰهَ: بیشک اللہ] [بِالنَّاسِ: لوگوں پر] [لَرَءُوْفٌ: بڑا شفقت کرنیوالا] [رَّحِيْمٌ: نہایت مہربان]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer