| Qari: |
And He is the one who gave you life; then He causes you to die and then will [again] give you life. Indeed, mankind is ungrateful.
اور وہی تو ہے جس نے تم کو حیات بخشی۔ پھر تم کو مارتا ہے۔ پھر تمہیں زندہ بھی کرے گا۔ اور انسان تو بڑا ناشکر ہے
[وَهُوَ: اور وہی] [الَّذِيْٓ: جس نے] [اَحْيَاكُمْ: زندہ کیا تمہیں] [ثُمَّ: پھر] [يُمِيْتُكُمْ: مارے گا تمہیں] [ثُمَّ: پھر] [يُحْيِيْكُمْ: زندہ کرے گا تمہیں] [اِنَّ الْاِنْسَانَ: بیشک انسان] [لَكَفُوْرٌ: بڑا ناشکرا]