| Qari: |
To Him belongs what is in the heavens and what is on the earth. And indeed, Allah is the Free of need, the Praiseworthy.
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے۔ اور بےشک خدا بےنیاز اور قابل ستائش ہے۔
[لَهٗ: اسی کے لیے] [مَا: جو کچھ] [فِي السَّمٰوٰتِ: آسمانوں میں] [وَمَا: اور جو کچھ] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [وَاِنَّ: اور بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [لَهُوَ: البتہ وہی] [الْغَنِيُّ: بے نیاز] [الْحَمِيْدُ: تمام خوبیوں والا]