فَکَاَیِّنۡ مِّنۡ قَرۡیَۃٍ اَہۡلَکۡنٰہَا وَ ہِیَ ظَالِمَۃٌ فَہِیَ خَاوِیَۃٌ عَلٰی عُرُوۡشِہَا وَ بِئۡرٍ مُّعَطَّلَۃٍ وَّ قَصۡرٍ مَّشِیۡدٍ ﴿۴۵﴾

(45 - الحج)

Qari:


And how many a city did We destroy while it was committing wrong - so it is [now] fallen into ruin - and [how many] an abandoned well and [how many] a lofty palace.

اور بہت سی بستیاں ہیں کہ ہم نے ان کو تباہ کر ڈالا کہ وہ نافرمان تھیں۔ سو وہ اپنی چھتوں پر گری پڑی ہیں۔ اور (بہت سے) کنوئیں بےکار اور (بہت سے) محل ویران پڑے ہیں

[فَكَاَيِّنْ: تو کتنی] [مِّنْ قَرْيَةٍ: بستیاں] [اَهْلَكْنٰهَا: ہم نے ہلاک کیا انہیں] [وَهِىَ: اور یہ۔ وہ] [ظَالِمَةٌ: ظالم] [فَهِيَ: کہ وہ۔ یہ] [خَاوِيَةٌ: گری پڑی] [عَلٰي: پر] [عُرُوْشِهَا: اپنی چھتیں] [وَبِئْرٍ: اور کنوئیں] [مُّعَطَّلَةٍ: بے کار] [وَّقَصْرٍ: اور بہت محل] [مَّشِيْدٍ: گچ کاری کے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer