وَّ اَصۡحٰبُ مَدۡیَنَ ۚ وَ کُذِّبَ مُوۡسٰی فَاَمۡلَیۡتُ لِلۡکٰفِرِیۡنَ ثُمَّ اَخَذۡتُہُمۡ ۚ فَکَیۡفَ کَانَ نَکِیۡرِ ﴿۴۴﴾

(44 - الحج)

Qari:


And the inhabitants of Madyan. And Moses was denied, so I prolonged enjoyment for the disbelievers; then I seized them, and how [terrible] was My reproach.

اور مدین کے رہنے والے بھی۔ اور موسیٰ بھی تو جھٹلائے جاچکے ہیں لیکن میں کافروں کو مہلت دیتا رہا پھر ان کو پکڑ لیا۔ تو (دیکھ لو) کہ میرا عذاب کیسا (سخت) تھا

[وَّ: اور] [اَصْحٰبُ مَدْيَنَ: مدین والے] [وَكُذِّبَ: اور جھٹلایا گیا] [مُوْسٰى: موسی] [فَاَمْلَيْتُ: پس میں نے ڈھیل دی] [لِلْكٰفِرِيْنَ: کافروں کو] [ثُمَّ: پھر] [اَخَذْتُهُمْ: میں نے انہیں پکڑ لیا] [فَكَيْفَ: تو کیسا] [كَانَ: ہوا] [نَكِيْرِ: میرا انکار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer