اَفَلَمۡ یَسِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ فَتَکُوۡنَ لَہُمۡ قُلُوۡبٌ یَّعۡقِلُوۡنَ بِہَاۤ اَوۡ اٰذَانٌ یَّسۡمَعُوۡنَ بِہَا ۚ فَاِنَّہَا لَا تَعۡمَی الۡاَبۡصَارُ وَ لٰکِنۡ تَعۡمَی الۡقُلُوۡبُ الَّتِیۡ فِی الصُّدُوۡرِ ﴿۴۶﴾

(46 - الحج)

Qari:


So have they not traveled through the earth and have hearts by which to reason and ears by which to hear? For indeed, it is not eyes that are blinded, but blinded are the hearts which are within the breasts.

کیا ان لوگوں نے ملک میں سیر نہیں کی تاکہ ان کے دل (ایسے) ہوتے کہ ان سے سمجھ سکتے۔ اور کان (ایسے) ہوتے کہ ان سے سن سکتے۔ بات یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں بلکہ دل جو سینوں میں ہیں (وہ) اندھے ہوتے ہیں

[اَفَلَمْ يَسِيْرُوْا: پس کیا وہ چلتے پھرتے نہیں] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [فَتَكُوْنَ: جو ہوجاتے] [لَهُمْ: ان کے] [قُلُوْبٌ: دل] [يَّعْقِلُوْنَ: وہ سمجھنے لگتے] [بِهَآ: ان سے] [اَوْ: یا] [اٰذَانٌ: کان (جمع)] [يَّسْمَعُوْنَ: سننے لگتے] [بِهَا: ان سے] [فَاِنَّهَا: کیونکہ درحقیقت] [لَا تَعْمَى: اندھی نہیں ہوتیں] [الْاَبْصَارُ: آنکھیں] [وَلٰكِنْ: اور لیکن (بلکہ)] [تَعْمَى: اندھے ہوجاتے ہیں] [الْقُلُوْبُ: دل (جمع)] [الَّتِيْ: وہ جو] [فِي الصُّدُوْرِ: سینوں میں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer