فَلَمَّا رَاَوۡا بَاۡسَنَا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَحۡدَہٗ وَ کَفَرۡنَا بِمَا کُنَّا بِہٖ مُشۡرِکِیۡنَ ﴿۸۴﴾

(84 - الغافر)

Qari:


And when they saw Our punishment, they said," We believe in Allah alone and disbelieve in that which we used to associate with Him."

پھر جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھ لیا تو کہنے لگے کہ ہم خدائے واحد پر ایمان لائے اور جس چیز کو اس کے ساتھ شریک بناتے تھے اس سے نامعتقد ہوئے

[فَلَمَّا : پھر جب] [رَاَوْا : انہوں نے دیکھا] [بَاْسَنَا : ہمارا عذاب] [قَالُوْٓا : وہ کہنے لگے] [اٰمَنَّا : ہم ایمان لائے] [بِاللّٰهِ : اللہ پر] [وَحْدَهٗ : وہ واحد] [وَكَفَرْنَا : اور ہم منکر ہوئے] [بِمَا : وہ جس] [كُنَّا : ہم تھے] [بِهٖ : اس کے] [مُشْرِكِيْنَ : شریک کرتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer