| Qari: |
And when their messengers came to them with clear proofs, they [merely] rejoiced in what they had of knowledge, but they were enveloped by what they used to ridicule.
اور جب ان کے پیغمبر ان کے پاس کھلی نشانیاں لے کر آئے تو جو علم (اپنے خیال میں) ان کے پاس تھا اس پر اترانے لگے اور جس چیز سے تمسخر کیا کرتے تھے اس نے ان کو آ گھیرا
[فَلَمَّا : پھر جب] [جَاۗءَتْهُمْ : ان کے پاس آئے] [رُسُلُهُمْ : ان کے رسول] [بِالْبَيِّنٰتِ : کھلی نشانیوں کیساتھ ] [فَرِحُوْا : خوش ہوئے (اترانے لگے)] [بِمَا : اس پرجو] [عِنْدَهُمْ : ان کے پاس] [مِّنَ الْعِلْمِ : علم سے] [وَحَاقَ بِهِمْ : اور گھیر لیا انہیں] [مَّا كَانُوْا : جو وہ کرتے تھے] [بِهٖ يَسْتَهْزِءُوْنَ : اس کا مذاق اڑاتے]